ہمیں برا لگے یا اچھا لیکن سینیٹ کو ان لوگوں کو حکومت میں لانے کے لیئے استعمال کیا جاتا ہے جن کی صلاحیتوں کی حکومتوں کو ضرورت ہوتی ہے لیکن وہ الیکشن نہیں جیت سکتے۔ اور ایسا ہونا بھی چاہیئے۔ ضیغم خان کی گفتگو خبر سے آگے میں
ن لیگ اور پیپلز پارٹی یہ سیکھ چکی ہیں کہ اپنے نظریاتی اور مخلص کارکنوں کو ایوان میں لایا جائے لیکن عمران خان سمجھتے ہیں کہ ان کو حکومت انکے کارکنوں نے نہیں دی تو وہ انہیں کیوں ایوان میں لائیں۔ مزمل سہروردی کی گفتگو
یوسف رضا گیلانی ایک اچھی چوائس ہیں وہ چئیرمین سینیٹ نہ بھی بنے، قائد حزب اختلاف بھی بن جائیں تو بھی ایک قد آور شخصیت کا ایسی جگہ ہونا ضروری ہے۔ مرتضیٰ سولنگی خبر سے آگے میں
نیا دور کے پروگرام خبر سے آگے کی لائیو ٹرنسمشن جاری تھی کہ زلزلے نے ملک کو ہلا دیا۔ لائیو پروگرام میں زلزلے کے مناظر دیکھئے