Get Alerts

مذہب اور سیاست کے اس خطرناک امتزاج کا مقابلہ صرف ریاست ہی کر سکتی ہے جسے عمران خان فروغ دے رہے ہیں۔

مذہب اور سیاست کے اس خطرناک امتزاج کا مقابلہ صرف ریاست ہی کر سکتی ہے جسے عمران خان فروغ دے رہے ہیں۔
سری لنکا میں لوگ بڑی تعداد میں باہر آ رہے ہیں، ادویات اشیائے خوردونوش کی قلت ہے مہنگائی بلند ترین سطح پر ہے۔ حکومت مخالف مظاہرین میں زیادہ تر سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ہیں۔ اس تناظر میں عمران خان کو ہلکا لینا سنگین غلطی ہو گی، عاصمہ شیرازی نے خبردارکردیا۔