مولوی فضل الحق پر غداری کا الزام کیوں لگا؟

شیر بنگال ابوالقاسم فضل الحق جنہیں پاکستان کی جانب سے غدار قرار دیا گیا.

قرارداد لاھور کے پیش کنندہ مولوی اے ۔ کے فضل الحق 1873 کو مشرقی پاکستان میں پیدا ہوئے ۔ وہ ایک اعلیٰ درجے کے قانون دان اور وکیل تھے۔ ان کا شمار آل انڈیا مسلم لیگ کے بانی رہنماوں میں ہوتا ہے۔ فضل الحق قائد اعظم کے انتہائی قریبی ساتھی جانے جاتے تھے بعد میں انہیں غدار قرار دیا گیا اور ان کی حکومت کا تختہ الٹ دیا گیا۔