Get Alerts

عمران خان سول سپرمیسی کیلئے لڑ رہے ہیں؟

عمران خان سول سپرمیسی کیلئے لڑ رہے ہیں؟
وزیر اعظم عوامی حاکمیت کے لئے اٹھ کھڑے ہوئے ہیں یا پھر اپنی انتقامی سیاست کو بدستور چلاتے رہنے کی خواہش ان کو اس آزمائش کی گھڑی میں ثابت قدم رکھے ہوئے ہے۔