پشتو گلوکارہ اور اداکارہ ریشم کی جان لے لی گئی

پشتو گلوکارہ اور اداکارہ ریشم کی جان لے لی گئی

ایک اور پشتو گلوکارہ اور اداکارہ ریشم کی جان لے لی گئی۔ ریشم کے شوہر نے اُنہیں گھریلو تنازع پر گولی مار کر قتل کر دیا۔ یہ رواں سال فنکاراؤں پر تشدد کا پندرہواں واقعہ ہے۔