سپریم کورٹ پی ٹی آئی کی غیر موجودگی میں توازن قائم کر رہی ہے۔ عمران خان کو ملک ریاض نے رشوت دی: حکومت | شہباز، حمزہ کے لیے ریلیف

سپریم کورٹ پی ٹی آئی کی غیر موجودگی میں توازن قائم کر رہی ہے۔ عمران خان کو ملک ریاض نے رشوت دی: حکومت | شہباز، حمزہ کے لیے ریلیف

حکومت کی جانب سے اس طرح ملک ریاض کا نام لیا جانا یہ بہت بڑی بات ہے۔ پاکستان سیاست میں پیسوں کے لین دین پر کوئی بات نہیں کرتا ہے ہلا دینے والی خبر ہے کہ ن لیگ کی حکومت ملک ریاض کیخلاف، عمران خان اور انکے ساتھیوں کیخلاف تحقیات کرے گی۔ عمران خان سے بڑی خبر ملک ریاض کی شمولیت ہے پہلی بار پبلک میں انکا نام لیا جارہا ہے، اعزاز سید



 



ملک ریاض کی اسٹیبلشمنٹ کیساتھ لڑائی ہو گئی ہے کیونکہ ملک کا کوئی سیاستدان ان کیساتھ لڑنے کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ پاکستان میں کسی جنرل اور سیاستدان نے اتنی کرپشن نہیں کی جتنی ملک ریاض نے کی ہے۔ ملک صاحب نے سب کو کرپٹ کیا ہے انہوں نے لوگوں کا استحصال کیا،مزمل سہروردی



 



میں آج سپریم کورٹ میں موجود تھا۔ تحقیقاتی اداروں کے اندر مداخلت کے ازخود نوٹس کیس میں انہوں نے ریمارکس دیئے تھے کہ تمام انسٹی ٹیوشنز کو اپنے دائرہ کار میں رہتے ہوئے کام کرنا چاہیے۔ لیکن آئین میں ایسی کوئی بات موجود نہیں ہے کہ سپریم کورٹ مقننہ اور انتظامیہ کو کنٹرول کر سکتی ہے، عرفان قادر