حکومت ملک ریاض اور عمران خان کے خلاف آپریشن کے لیے تیار ہے۔

حکومت ملک ریاض اور عمران خان کے خلاف آپریشن کے لیے تیار ہے۔
وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ مسٹر کلین اور صادق و امین نے برطانیہ میں ریکور ہونے والے 50ارب روپے قومی خزانے میں جمع کرانے کی بجائے بحریہ ٹائون کے ساتھ ایڈجسٹمنٹ کی جس کے بدلے بحریہ ٹائون نے اربوں روپے مالیت کی 458 کنال اراضی القادر ٹرسٹ اور بنی گالہ میں 240 کنال اراضی فرح شہزادی کے نام پر منتقل کی۔