ہزارہ ٹاؤن کے شہداء کے نام ایک نظم

ہزارہ ٹاؤن کے شہداء کے نام ایک نظم
عمر سلیم نے ہزار گنجی دھماکے میں شہید ہونے والے ہزارہ برادری کے افراد کے لیے نظم تحریر کی ہے۔ واضح رہے کہ گذشتہ جمعہ کے روز کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں سبزی مارکیٹ میں بم دھماکہ ہوا تھا جس کے نیتجے میں چوبیس افراد شہید ہوگئے۔