Get Alerts

بیرون ملک میں مقیم پاکستانیوں کی جانب زیاد رقم بھیجنے کا رحجان۔

بیرون ملک میں مقیم پاکستانیوں کی جانب زیاد رقم بھیجنے کا رحجان۔

ہم یہ تو نہیں کہہ سکتے کہ اس ملک سے حوالہ ہنڈی کا کام ختم ہوگیا ہے، ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان کے اوپر پاکستان نے پھر ماہ جانا ہے 27 میں سے 21 پوانٹس پر ہم نے کام کیا ہے، حسان خاور



 



امریکا اور یورپ ملا کر جتنی ریمیٹنس پاکستان آتی ہیں اس سے زیادہ سعودی عرب سے ریمیٹنسز پاکستان آتی ہیں، پچھلے دوسالوں میں یو اے ای سے پاکستان میں بہت ریمیٹنس آئیں، ہنڈی حوالے کا کام دبئی میں بہت ہوتا تھا، علی خضر



 



روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کو کھلے ابھی کچھ ماہ ہوئے ہیں اس میں ابھی تک 480 ملین تک کی رقم آچکی ہے، میرے خیال کے مطابق یہ 1 ارب ڈالر سے اوپر چلا جائے گا، سٹیٹ بنک بھی بہت محنت کررہا ہے، علی خضر



 



سعودیہ اور یو اے ای سے اب پاکستان میں آنے والی ریمیٹنس میں اور اضافہ نہیں ہوسکتا کیونکہ ان کا پلان ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ اپنے لوگوں کو نوکریاں دیں، اب آپکو ایکسپورت پر تکیہ کرنا پڑے گا، نئی انڈسٹری لگانے کی ضرورت ہے، علی خضر