Get Alerts

اپوزیشن کرونا وائرس پر سیاست نہ کرے حکومت کا ساتھ دے

اپوزیشن کرونا وائرس پر سیاست نہ کرے حکومت کا ساتھ دے
وزیراطلاعات شبلی فراز کا اپوزیشن سے کرونا پر سیاست نہ کرنے کا مطالبہ
جب کے وزیراعظم عمران خان پچھلے دو ماہ سے سندھ حکومت کو لاک ڈاون کے فیصلے پر تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں سمیت وفاقی وزرا کے۔ لاک ڈاون کو اشرافیہ کا فیصلہ کہا جاتا ہے۔