طالبان کون ہیں ؟

طالبان کون ہیں ؟


طا٭٭ن نے مولوی ہیبت اللہ اخونزادہ کو ان کی قیادت کے لیے منتخب کیا تھا تاکہ گروپ کے مختلف دھڑے گروپ کی قیادت کے لیے مقابلہ شروع نہ کریں۔ لیکن اب جب کہ افغانستان پر قبضہ مکمل ہوچکا ہے ، کیا وہ اخونزادہ کی کمان میں متحد رہ سکیں گے؟