ذرائع کےمطابق بعض طالب علموں کےنام اور رول نمبر تبدیل ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس سے نتائج میں غلطیاں سامنے آئی ہیں۔ طلبہ نے ٹوئیٹر اور سوشل میڈیا پر احتجاج کیا اور یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
بہت سے متاثرہ طلبہ کا کہنا ہےکہ انہیں نتائج میں غیر حاضر ظاہرکیا گیا۔
طلبہ کی جانب سے غلطیوں کی شکایات پر انٹری ٹیسٹ کارزلٹ ویب سائٹ سےہٹانا پڑ گیا۔