مرتضیٰ سولنگی کی پی ٹی آئی وزراء پر شدید تنقید

مرتضیٰ سولنگی کی پی ٹی آئی وزراء پر شدید تنقید
تجزیہ کار مرتضیٰ سولنگی نے پی ٹی آئی کے وزراء کو ان کے حالیہ مضحکہ خیز بیانات پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ مرتضیٰ سولنگی کے مطابق حکومتی وزراء کی جانب سے ایسے بیانات دراصل قوم کے لیے شرمندگی کا باعث بن رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر یہ عوامی نمائندے عوام کے لیے ملکی صورتحال بہتر نہیں کر پارہے رہے تو اسے مزید خراب بھی نہ کریں۔