ایک باخبر ذرائع نے بتایا کہ حکومت میں موجود چند افراد کے درمیان یہ موضوع زیر بحث آیا اور امکان ہے کہ اگلے چند ہفتوں میں اس معاملے پر وسیع حلقے میں بحث کی جائے گی تاکہ آرمی ایکٹ، نیوی ایکٹ میں کی گئی ترامیم کو کالعدم کرنے کا فیصلہ کیا جا سکے،انصار عباسی