سعودی ایوی ایشن اکیڈمی نے خواتین کے لئے اپنے دروازے کھول دئے

سعودی ایوی ایشن اکیڈمی نے خواتین کے لئے اپنے دروازے کھول دئے
سعودی ایوی ایشن اکیڈمی اپنے دروازے خواتین کے لئے کھولنے جا رہی ہے۔ آکسفورڈ ایوی ایشن اکیڈمی کو رواں سال خواتین کی طرف سے ہزاروں درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔