ہماری تاریخ یہ ہے کہ ہم نے امریکا کو جو کچھ کہا عوام کو اس سے برعکس بتایا۔ امریکا کو ہماری فوجی و سیاسی قیادت نے کہا کہ آپ ڈرون حملے کریں بلکہ زیادہ کریں ہمیں بتایا کہ ہم نے اجازت نہیں دی۔ رضا رومی کا امریکی اڈوں سے متعلق وزیر اعظم کے بیان کے تناظر میں تبصرہ
پاکستان میں جب امپائر حکومت کے ساتھ ہوتا ہے تو اپوزیشن چھوٹی لگتی ہے نا اہل لگتی ہے لیکن جب امپائر نیوٹرل ہوتا ہے تو یہی اپوزیشن دیو قامت لگتی ہے۔ الیکشن کمیشن کے غبارے میں ہوا بھرنے کے پیچھے ایک سکرپٹ ہے۔ مزمل سہروردی
کیا الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں ہی پاکستان میں الیکشن دھاندلی کا آخری حل ہیں؟ امریکا برطانیہ، جرمنی فرانس جیسے ممالک نے ان مشینوں پر پابندی کیوں عائد کردی؟؟ فوزیہ یزدانی کے چشم کشا انکشافات خبر سے آگے میں
نادرا کے لیئے یہ ممکن ہی نہیں کہ وہ حکومت کے کسی احکامات کی نفی کرے۔ یہ صرف آزاد ادارے یعنی الیکشن کمیشن کو ہی آزادی حاصل ہے اور اس نے اپنی اس آزادی کا اظہار بھی کیا ہے۔ مرتضی' سولنگی خبر سے آگے میں