Get Alerts

بلوچستان کی اقلیتوں کی ابتلا

سکیورٹی کی صورتِ حال میں بہتری کے دعووں کے باوجود بلوچستان کی اقلیتوں کو بدستور اذیت ناک صورتِ حال کا سامنا ہے ۔ ایک حملے میں چار مسیحی شہری ہلاک ہوگئے ۔ اس حملے کی ذمہ داری دھشت گرد تنظیم داعش، جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ پاکستان میں اپنا وجود نہیں رکھتی، نے قبول کی ہے ۔