Get Alerts

وزیراعظم ہاوس یونیورسٹی میں کیوں تبدیل نہ ہوسکا؟

وزیراعظم ہاوس یونیورسٹی میں کیوں تبدیل نہ ہوسکا؟
2018 کے الیکشن جیتنے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے اپنی پہلی تقریر میں کہا کہ وزیراعظم ہاوس کو سٹیٹ آف دی آرٹ یونیورسٹی میں تبدیل کردیا جائے گا۔ اس پراجیکٹ کا کیا بنا؟ تفصیلات جانئیے اس ویڈیو میں۔