پاکستان میں فٹبال کا جنون

پاکستان میں فٹبال کا جنون
لیاری ہو یا ملیر، کراچی سمیت پاکستان بھر میں فٹبال کا جادو ورلڈ کپ کے دوران سر چڑھ کر بولتا ہے۔ تاہم حکومت کی جانب سے اس کھیل کی مقبولیت کے لئے اقدامات اٹھانے کی کوئی کوشش نظر نہیں آتی۔