جسٹس گلزار نے پاکستانی تاریخ کے کون کون سے بڑے فیصلے دیے؟

پاکستان کے نئے چیف جسٹس گلزار احمد آج حلف لے رہے ہیں اور اگلے دو سال ایک مہینے تک وہ ملک کے سب سے بڑے عدالتی عہدے پر فائز رہیں گے۔ جسٹس گلزار قانون کے کس شعبے میں مہارت رکھتے ہیں؟ وہ کس قسم کے جج ہیں اور اب تک کون کون سے بڑے مقدمات کے فیصلے دے چکے ہیں؟ جسٹس گلزار اپنے سے پہلے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ اور جسٹس ثاقب نثار سے کس طرح مختلف ہیں؟

جانیے رپورٹر اور پروڈیوسر اسد علی طور کی اس ویڈیو میں