پاکستان میں کرونا وائرس کے وار جاری ہیں اور روزانہ سینکڑوں افراد اس کا شکار ہو رہے ہیں اور درجنوں جان سے جا رہے ہیں۔ اب تازہ ترین اطلاعت کے مطابق چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس گلزار احمد کرونا کا شکار ہو گئے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس گلزار احمد میں کرونا کی معمولی علامات ظاہر ہوئی تھیں۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کروناکے پاکستان میں دو ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئےہیں۔
https://twitter.com/AsadAToor/status/1352252581557506050