جنید حفیظ کون ہے؟

جنید حفیظ کو ہفتے کی صبح توہینِ مذہب کے الزام میں سزائے موت سنائی گئی ہے۔ یہ الزام ان پر تب لگا جب جنید حفیظ بہاء الدین ذکریا یونیورسٹی میں پڑھا رہے تھے اور انہوں نے ایک مستقل پوزیشن کے لئے درخواست دے رکھی تھی۔ اسلامی جمعیت طلبہ نے مبینہ طور پر ان پر توہینِ مذہب کا الزام اس لئے لگایا کہ وہ ایک ایسے استاد کو اس پوزیشن پر رکھوانا چاہتے تھے جو ان کے نظریات سے اتفاق کرتا ہو۔

تمام تفصیلات جاننے کے لئے ویڈیو دیکھیے۔