سوشل میڈیا کے نئے رولز کیخلاف ایک اور درخواست:پی ٹی اے کو نوٹس جاری

سوشل میڈیا کے نئے رولز کیخلاف ایک اور درخواست:پی ٹی اے کو نوٹس جاری


پی ٹی اے نے ٹک ٹاک کو یہ کہہ کر بند کیا کہ ہم نے یہاں کچھ قابل اعتراض ویڈیو دیکھی تھی اس لئے بند کردیا تو آج کی اس ماڈرن دنیا میں گوگل کے بغیر رہنا ممکن ہے تو کیا اگر گوگل پر کوئی قابل اعتراض چیزیں ملیں گی تو گوگل پھر آپ گوگل کو بھی بندکردینگے، عثمان خاور



پاکستان میں لوگوں کی بہت بڑی تعداد خاص کر نوجوان سوشل میڈیا پر اپنا روز گار کمارہے ہیں، پہلے ہی یہاں نوکریوں کی اتنی کمی ہے سوشل میڈیا کا نوکریاں پیدا کرنے کا بڑا ہے، سوشل میڈیا پر صحافی ہی نہیں یہ عام لوگ بھی نئے قوانین کی وجہ سے متاثر ہوگا، ایلیا زہرا