چاہے عمران خان نے اسٹبلشمنٹ کی ممکنہ سازش یا منصوبہ بندی یا پاکستان مسلم لیگ ن کی خفیہ چالبازیوں کا درست اندازہ لگایا ہے یا نہیں، ایک بات طے ہے کہ وہ کوئی چانس نہیں لے رہے ہیں۔ شبہاز شریف وہ واحد لیڈر ہیں جو اسٹبلشمنٹ کے ساتھ مل کر اُن کا تختہ الٹ سکتے ہیں، نجم سیٹھی