کامران خان کا خوشامدی انٹرویو

کامران خان کا خوشامدی انٹرویو
کامران خان کا وزیراعظم عمران خان کے انٹرویو کے دوران خوشامد سے لبریز رویہ دیکھنے کوملا انہوں نے اس انٹرویو میں تمام حرکات کی جو ایک پلانٹڈ انٹرویو میں ہوسکتی تھیں۔
کامران خان کے اس انٹرویو کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں یہ تاثر مل رہا ہے کہ انٹرویو کامران خان نہیں بلکے عمران خان انکا انٹرویو لے رہے ہوں۔
مزید تفصیلات جانئیے اس ویڈیو میں