سیکیولر مسلم ویمن گروپ : ایک عالمی تحریک

سیکیولر مسلم ویمن گروپ : ایک عالمی تحریک




ساری دنیا میں مسلمان دنیا کی ترقی پسند خواتین متحد ہو رہی ہیں تاکہ ان کی آوازوں کو سنا جا سکے۔ سیکیولر مسلم ویمن گروپ ایسا پلیٹ فارم ہے جو عقل و منطق پر مبنی مباحث، خواتین کی حفاظت اور ریاست کا مذہبی معاملات سے علیحدگی پر آواز اٹھا رہا ہے۔ دیکھیے نیادور کی ویڈیو ان خواتین پر جو ترقی پسند اور سیکیولر مسلمان آوازوں پر دھیان دے رہی ہیں۔