میں آج بیوہ ماؤں بہنوں اور بیٹیوں سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگی ہوں جس میں شہیدوں کی بیوائیں بھی شامل ہیں جنہیں آج یہ غلیظ لفظ سننا پڑا۔ وہ سپاہی جنہوں نے اپنی جانوں کے نظرانے دیے انی بیواؤں کو آپکے معاون خصوصی نے "رنڈی" کہا، فوزیہ یزدانی
خالد جاوید خان کا کہنا تھا کہ سپیکر کا اختیار نہیں ہے کہ وہ کسی بھی منحرف رکن قومی اسمبلی کو ووٹ ڈالنے سے روک سکے۔ وہ ووٹ ڈالنے بھی جا سکتا ہے اور وہ گنتی میں بھی شمار ہوگا، عبدالقیوم صدیقی
سپیکر کو یہ اختیار ہی نہیں کہ وہ کہیں کہ میں منحرف اراکین اسمبلی کے ووٹ کائونٹ نہیں کروں گا کیونکہ آئین میں یہ واضح طور پر درج ہے کہ اگر کسی چیز پر پابندی نہیں تو اس سے کسی کو روکا نہیں جا سکتا، عرفان قادر
آئین عبرانی اور فرانسیسی زبان میں نہیں لکھا ہوا بڑی سادہ زبان ہے انگریزی میں بھی اور اردو میں بھی عدلیہ سے درخواست ہے جو آئین میں لکھا اس پر عمل کریں آئین لکھنے کی کوشش نہ کریں کیونکہ آئین لکھنا اور اس میں ترمیم کرنا آپکا استحقاق نہیں ہے، مرتضی سولنگیا