عمران خان کا بیان غلط لیا گیا یا ان کی سوچ کی عکاسی کرتا ہے؟

عمران خان کا بیان غلط لیا گیا یا ان کی سوچ کی عکاسی کرتا ہے؟


ایک چیز جو ان میں تقریباً تمام معاملات میں مشترک ہے، وہ ہے مجرم کا مظلوم کے ساتھ تعلق۔ ہر واقعے میں طاقت، یعنی power کا کردار مشترک ہے۔