ہوجمالو گانے کی دلچسب اور حیران کن کہانی

ہوجمالو گانے کی دلچسب اور حیران کن کہانی
پاکستان حیرت انگیز لوک گیتوں کی سرزمین ہے ۔ لیکن گیت ’’ ہوجمالو‘‘ کا پسِ منظر شاید سب سے حیران کن ہے۔ اس گیت کے پیچھے چھپی کہانی اور اس کی تاریخ جاننے کے لیے ہماری یہ نئی ویڈیو دیکھیے۔