جسٹس قاضی فائز اور ان کی اہلیہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے

جسٹس قاضی فائز اور ان کی اہلیہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے
سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔

https://twitter.com/AsadAToor/status/1418870283344220166

سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ سرینا عیسیٰ کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی اطلاع دی گئی۔


اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ نے این آئی ایچ سےکورونا ٹیسٹ کرایا تھا جس کا نتیجہ مثبت آنے پر دونوں نے گھر میں قرنطینہ اختیار کرلیا ہے۔