پاکستان دنیا کو اپنا بیانیہ بیچنے میں ناکام کیوں ہے؟

پاکستان دنیا کو اپنا بیانیہ بیچنے میں ناکام کیوں ہے؟

ہم دُنیا سے بھلے بات کریں نہ کریں خود سے تو سوال کر سکتے ہیں۔ ہمیں بحیثیت ریاست خود سے مذاکرات اور بات چیت کی ضرورت ہے۔ اب جب انتہا پسندی کا لاوا اسلام آباد کے سینے میں امڈ رہا ہے تو ہم افغانستان میں امن کی ضمانت کیسے دے سکتے ہیں؟