بلاول بھٹو مولانا فضل الرحمان کے احتجاج میں شرکت کیوں نہیں کریں گے؟

 بلاول بھٹو مولانا فضل الرحمان کے احتجاج میں شرکت کیوں نہیں کریں گے؟
اس ویڈیو میں تنزیلہ مظہر کہتی ہیں کہ بلاول کی والدہ کے نظریے اور نقشِ قدم پر چلنے کی خواہش ان کو مولانا فضل الرحمان کے اسلام آباد لاک ڈاون میں شرکت کرنے سے روکے گی۔