ایرانی شیعہ علما کے حضرت عمرؓ کی شان میں دلائل

ایرانی شیعہ علما کے حضرت عمرؓ کی شان میں دلائل
اکثر مولوی حضرات اہل تشیع علما کے حضرت عمرؓ کی شان میں دیے گئے دلائل اس لئے نہیں بتاتے کیونکہ وہ لوگوں کو منقسم رکھنا چاہتے ہیں۔ اس ویڈیو میں آیت اللہ خمینی اور آیت اللہ مطہری کی خلیفہ دوئم کے حق میں کی گئی دو تقاریر پیش کی جا رہی ہیں۔