Get Alerts

‘پاکستان اور چین کے تعلقات میں تناؤ ہے’

‘پاکستان اور چین کے تعلقات میں تناؤ ہے’
وکی آغا نے وزیراعظم عمران خان کے چین کے حالیہ دورے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور چین کے تعلقات میں واضح تناؤ ہے، اگر ہم پچھلے چند ماہ کے حالات و واقعات دیکھیں تو اندازہ ہوگا کہ پاک چین تعلقات ویسے نہیں رہے جیسا کہ ہوا کرتے تھے یہی وجہ ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان چین میں بھی اپنی تقاریر میں دوسرے ممالک کے سربراہان کو پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دے رہے تھے۔