لیاری میں شکست پیپلز پارٹی کے لئے ایک بڑا جھٹکا

لیاری میں شکست پیپلز پارٹی کے لئے ایک بڑا جھٹکا
لیاری میں شکست پیپلز پارٹی کے لئے ایک بڑا جھٹکا ہے، اور خاص طور پر بلاول کے لئے جو خود کو مستقبل کا وزیر اعظم دیکھتے ہیں؛ اس شکست کے بعد پیپلز پارٹی کو اپنے گریبان میں جھانکنے کی اشد ضرورت ہے۔