سیالکوٹ میں ن لیگ کو تاریخی شکست، ذمہ دار کون؟ شہباز شریف پارٹی صدارت چھوڑ رہے ہیں؟

سیالکوٹ میں ن لیگ کو تاریخی شکست، ذمہ دار کون؟ شہباز شریف پارٹی صدارت چھوڑ رہے ہیں؟

ن لیگ کی سٹریٹیجی میں مسئلہ ہے۔ صرف ایک شخصیت کی بنیاد پر الیکشن نہیں جیتا جاتا۔ اب ن لیگ کے اندرون حلقوں میں سیالکوٹ الیکشن پر بات کی جا رہی ہے۔ سینئر صحافی احمد ولید خبر سے آگے میں



 



جنید صفدر کوئی سیاسی شخصیت نہیں ہے لیکن عمران خان نے انکو بہت بڑا بنا دیا ہے اب ان کے فالور ان پر پی ایچ ڈی کریں گے۔ بینیش سلیم خبر سے آگے میں



 



ضمنی الیکشن میں حکومت کے پاس بہت وسائل ہوتے ہیں۔ ایک ایک ڈپٹی کمشنر ایک ایک یونین کونسل کو پڑ جاتا ہے۔ ایسے میں کس کی کیا اوقات رہ جاتی ہے؟ ضیغم خان خبر سے آگے میں



 




ملک میں نظریاتی سیاست کا قتل کس دور میں ہوا۔ رضا رومی بتا رہے ہیں