ایم کیو ایم کے رہنماء علی رضا عابدی کے قتل کے الزام میں چار افراد کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا تاہم یہ بات سامنے آئی ہے کہ تحقیقات میں فرقہ وارانہ تنظیموں کے ملوث ہونے کے امکان کو رد کیا گیا۔
ماضی میں فرقہ وارانہ تنظیمیں سیاستدانوں کے قتل عام میں ملوث رہی ہیں، علی رضا عابدی کے قتل کیس کو اس پہلو سے دیکھنے کی بھی ضرورت ہے۔