Get Alerts

سپریم کورٹ کا بینچ تحلیل قاضی فائز عیسیٰ کیوریٹیو ریویو واپس لے لیا گیا | سینیٹ نے بل کی منظوری دے دی

سپریم کورٹ کا بینچ تحلیل قاضی فائز عیسیٰ کیوریٹیو ریویو واپس لے لیا گیا | سینیٹ نے بل کی منظوری دے دی
ماضی میں جب بھی بحرانی صورت حال بنی تو اقتدار کو قانونی جواز دینے کے لئے عدلیہ کا استعمال کیا جاتا رہا مگر اب عدلیہ کے لئے اتنا آسان نہیں ہے کہ وہ کسی کو تین سال کی ایکسٹینشن دے کر قانونی جواز پیدا کرلے، سید احمد

خوش آئند ہے کہ ججز اصلاحات کی بات خود کر رہے ہیں اور یہ اسی وجہ سے ممکن ہوا ہے کہ دھڑے بندی ہوئی ہے۔ مکمل طور پر 1997 والی صورت حال نہیں ہے اور چیف جسٹس کے خلاف کسی کھلم کھلا بغاوت کی توقع نہیں ہے۔

ہمارے جج صاحبان اپنے فیصلوں میں گاڈ فادر جیسے ناولوں سے اقتباس پیش کرتے ہیں، سموسے کی قیمت پر ازخود نوٹس لیا جاتا ہے، ریکوڈک جیسے عالمی معاہدے کو معطل کر دیا جاتا ہے، سٹیل ملز کو بند کر دیا جاتا ہے، رضا رومی
حسن