گذشتہ ہفتے کراچی میں پولیس اہلکاروں نے کینٹ سٹیشن کے قریب فائرنگ کر کے نبیل ہوڈبائے کو قتل کر دیا تھا. مقتول نوجوان کے اہل خانہ نے اعلیٰ سطح کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے چیف جسٹس سے درخواست کی ہے کہ اس مقدمے کو ترجیحی بنیادوں پر سماعت کے لئے مقرر کریں