Get Alerts

پاکستان کو عمران خان کی نہیں بلاول کی ضرورت ہے۔

پاکستان کو عمران خان کی نہیں بلاول کی ضرورت ہے۔
1996 میں جب کسی نے بینظیر بھٹو سے عمران خان کے سیاست میں آنے کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا کہ عمران خان کے سیاست کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کا سیاست میں خیرمقدم ہے بشرطیکہ وہ بال ٹیمپرنگ میں ملوث نہ ہوں۔