Get Alerts

مریم نواز کو پارٹی میں سائیڈ لائن کرنے کی تیاریاں

مریم نواز کو پارٹی میں سائیڈ لائن کرنے کی تیاریاں

میں سمجھتا ہوں کہ اب وقت آگیا ہے کہ ن لیگ میں کثرت رائے سے فیصلے ہوں نا کہ یہ ہو کہ لندن سے فیصلہ آگیا ہے جاتی امرا سے فیصلہ کردیا مرتضی' سولنگی خبر سے آگے میں



 



الیکشن کے ووٹ کو عزت دو کے علاوہ بھی پہلو ہیں۔ اگر نہیں ہیں اور ایک نعرہ الیکشن جیتوا سکتا ہے تو پھر دیں سکالرز کو پڑھے لکھے نوجوانوں کو ٹکٹ وہ جیتیں۔ ٹکٹ دینے کے وقت تو ظاہرے شاہ کی بیٹی اور سبحانی صاحب کے بھائی کے علاوہ کوئی اور نہیں۔ تو پھر ووٹ کو عزت کدھر گئی؟ مزمل سہروردی خبر سے آگے میں



 



80 کی دہائی سے پاکستان کی سیاست نواز بے نظیر کے گرد گھوم رہی تھی۔ اس دوران ایک نئی نسل بڑی ہوئی ہے جو ووٹر ہے پھر بیرون ملک پاکستانی جو اتنے پیسے کما چکے ہیں کہ وہ سیاست میں حق مانگتے ہیں۔ سینیر صحافی افتخار احمد خبر سے آگے میں