Get Alerts

تفتان بارڈر پر ناقص انتظامات،اور زلفی بخاری پر لگنے والے الزامات

تفتان بارڈر پر ناقص انتظامات،اور زلفی بخاری پر لگنے والے الزامات
تفتان بارڈر پر پیدا ہونے والے حالات کی ذمہ داری نا اہل حکومتی عہدے داران کے علاوہ کسی پر نہیں ڈالی جاسکتی۔ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو کئی ہفتوں پہلے ایران اور اس سے قبل چین کی صورتحال کا علم تھا۔ 23 فروری کو بارڈر بند کرنے سے لے کر 28 فروری دوبارہ کھولنے تک پانچ روز تک حکومت کرونا وائرس کے ٹیسٹنگ کا کوئی انتظام نہ کرسکی۔