• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
پیر, مارچ 20, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

عامر لیاقت کی تیسری بیوی میں ہوں، دانیہ شاہ چوتھی ہے: ہانیہ خان نے دعویٰ کردیا

نیا دور by نیا دور
فروری 14, 2022
in انٹرٹینمنٹ
22 0
0
عامر لیاقت کی تیسری بیوی میں ہوں، دانیہ شاہ چوتھی ہے: ہانیہ خان نے دعویٰ کردیا
25
SHARES
121
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اداکارہ ہانیہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ عامر لیاقت حسین دانیہ شاہ سے قبل مجھ سے شادی کر چکے تھے۔ میں ان کی تیسری بیوی ہوں، انہوں نے حال ہی میں چوتھی شادی کی ہے۔

ہانیہ خان نے یہ دعویٰ آج ٹی وی کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ خیال رہے کہ وہ اس سے قبل گذشتہ سال بھی ایسے ہی دعوے کے ساتھ میڈیا کے سامنے آ چکی ہیں۔ انہوں نے اس موقع پر تصاویر اور آڈیو ریکارڈنگز بھی بطور ثبوت پیش کی تھیں۔

ہانیہ خان نے اس وقت بھی یہ دعویٰ کیا تھا کہ عامر لیاقت حسین نے طوبیٰ انور کو طلاق دے دی ہے۔ تاہم میں ان کی بیوی تو ہوں لیکن میرے پاس اپنا سچ ثابت کرنے کیلئے کوئی نکاح نامہ نہیں ہے۔ خیال رہے کہ عامر لیاقت نے ہانیہ خان کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے ان کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان بھی کیا تھا۔

تاہم اب ایک بار پھر ہانیہ خان نے اپنا دعویٰ دہرایا ہے کہ عامر لیاقت نے ان سے تیسری شادی کی تھی، اب انہوں نے چوتھی شادی کی ہے۔

https://urdu.nayadaur.tv/wp-content/uploads/2022/02/Aamir-Liaquat-Nay-Dania-Shah-Kay-Bad-Chothi-Shadi-Bhi-Kar-Li-Social-Media-Par-Naye-Bahas-Chir-Gaye.mp4

ماڈل نے میزبان کو بتایا کہ عامر لیاقت ہمیشہ سے ہی کم عمر اور ایسی نوجوان لڑکیوں کی تلاش میں رہے ہیں، جن کا تعلق متوسط گھرانے سے ہو۔

ان کے مطابق عامر لیاقت ایسی لڑکیوں کو سہانے خواب دکھا کر ان کا کیریئر بنانے کے وعدے کرکے ان سے شادیاں کرتے ہیں۔

RelatedPosts

‘عمران خان اور بشریٰ بی بی کا پہلا نکاح فاسد تھا’، مفتی سعید کا انکشاف

‘عمران خان چاہتے تھے کہ کوئی گاڑی مجھے ٹکر ماردے’

Load More

ہانیہ خان کا کہنا تھا کہ یہ سچ بھی ہے کہ عامر لیاقت کی وجہ سے طوبیٰ مشہور بھی ہوئیں اور انہیں مواقع بھی ملے، پہلے انہیں کوئی نہیں جانتا تھا۔

ماڈل نے یہ بھی کہا کہ عامر لیاقت کا پہلی بیویٰ بشریٰ اقبال کے ساتھ رویہ بھی درست نہیں تھا۔ ایک سوال کے جواب میں ہانیہ خان نے اپنی غلطی تسلیم کی اور کہا کہ انہیں معلوم تھا کہ عامر لیاقت کا رویہ دوسری خواتین سے درست نہیں، اس کے باوجود انہوں نے ان سے شادی کی۔

میزبان نے ان سے پوچھا کہ عامر لیاقت نے جب دانیہ شاہ اور طوبیٰ انور کو اپنی بیوی کے طور پر قبول کیا اور انہیں نہیں کیا؟ تو اس کا کیا سبب ہے؟

اس پر ہانیہ خان نے کہا کہ انہیں عامر لیاقت نے ہدایت کر رکھی تھی کہ شادی کے معاملات کو ظاہر نہیں کرنا مگر چوں کہ ان کے ساتھ کچھ ایسے مسائل ہوگئے تھے کہ انہیں اچانک شادی کو ظاہر کرنا پڑا اور اسی وجہ سے ہی عامر لیاقت نے انہیں قبول نہیں کیا۔ ہانیہ خان کے دعوے پر فوری طور پر عامر لیاقت یا ان کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے کوئی رد عمل نہیں دیا۔

Tags: Aamir LiaquatBushraDaniaHaniaMarriageShowbizTuba
Previous Post

پرویز مشرف کیس نیب کا ٹیسٹ کیس ہے، نیب لوگوں کا اعتماد بحال کرے، اسلام آباد ہائیکورٹ

Next Post

ورلڈ ریڈیو ڈے کے موقع پر پشاور سٹیشن میں تقریب، اخلاق باختہ ڈانس

نیا دور

نیا دور

Related Posts

زندگی کا سب سے مشکل شو حامد میر کے ساتھ کیا؛ عائشہ جہانزیب

زندگی کا سب سے مشکل شو حامد میر کے ساتھ کیا؛ عائشہ جہانزیب

by نیا دور
مارچ 3, 2023
0

میں نے زندگی کا سب سے مشکل شو حامد میر کے ساتھ کیا اور اس کا مجھے سب سے زیادہ مزہ بھی...

اکشے کمار کی مسلسل 5 فلمیں باکس آفس پر کیوں ناکام ہو گئیں؟

اکشے کمار کی مسلسل 5 فلمیں باکس آفس پر کیوں ناکام ہو گئیں؟

by حسنین جمیل
فروری 25, 2023
0

'سیلفی' بھی فلاپ ہو گئی ہے۔ 'سوریا ونشم' کے بعد یہ اکشے کمار کی مسلسل پانچویں فلاپ فلم ہے۔ بچن پانڈے، رکشا...

Load More
Next Post
ورلڈ ریڈیو ڈے کے موقع پر پشاور سٹیشن میں تقریب، اخلاق باختہ ڈانس

ورلڈ ریڈیو ڈے کے موقع پر پشاور سٹیشن میں تقریب، اخلاق باختہ ڈانس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 20, 2023
0

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
0

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
0

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In