• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
اتوار, جون 4, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

سپریم کورٹ کا لارجر بنچ آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت کریگا

صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری اور دیگر نے آڈیو لیکس کمیشن کا طلبی کا نوٹس چیلنج کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کی کارروائی اور احکامات کو غیر آئینی، غیر قانونی قرار دینے کی استدعا کر رکھی ہے۔

نیا دور by نیا دور
مئی 26, 2023
in خبریں
2 1
0
سپریم کورٹ کا لارجر بنچ آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت کریگا
14
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سپریم کورٹ آف پاکستان کا لارجر بنچ آج آڈیو لیکس کمیشن کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کرے گا۔

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ آج گیارہ بجے سماعت کرے گا۔ بنچ میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس شاہد وحید اور جسٹس حسن اظہر رضوی شامل ہوں گے۔

RelatedPosts

آڈیولیک کمیشن کو ثاقب نثار کے بیٹے کیخلاف کارروائی سے روک دیا گیا

حکومت نے ججز کے درمیان دراڑ ڈالنے کی کوشش کی، چیف جسٹس کے ریمارکس

Load More

صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری اور دیگر نے آڈیو لیکس کمیشن کا طلبی کا نوٹس چیلنج کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کی کارروائی اور احکامات کو غیر آئینی، غیر قانونی قرار دینے کی استدعا کر رکھی ہے۔

آئینی درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ قراردیا جائے کسی بھی شہری کی جاسوسی یا فون ٹیپنگ نہیں کی جاسکتی۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بھی آڈیولیکس کی تحقیقات کے لیے بننے والے جوڈیشل کمیشن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ چیف جسٹس کی اجازت کے بغیر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نہیں ہوسکتی اور اس کے لیے کسی جج کو بھی نامزد نہیں کیا جاسکتا۔

دوسری جانب وفاقی حکومت نے آڈیو لیکس جوڈیشل انکوائری کمیشن کیخلاف درخواستوں کیلئے بنائے گئے سپریم کورٹ کے لارجر بینچ پر اعتراض اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔

واضح رہے کہ آڈیو لیکس کے معاملے پر وفاقی حکومت نے 3 رکنی جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا ہے.سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں قائم کمیشن میں بلوچستان ہائیکورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس شامل ہیں۔ آڈیو لیکس کمیشن نے کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے آڈیوز سے جڑی چار بڑی شخصیات کو 27 مئی کو طلب کر رکھا ہے۔

کمیشن کی جانب سے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب، صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری، سینئر ایڈووکیٹ طارق رحیم اور مبینہ آڈیوز میں سینئر وکیل سے گفتگو کرنے والے صحافی کو طلب کیا گیا ہے۔

حکومت کی جانب سے بنائے گئے جوڈیشل کمیشن نے پہلا اجلاس پیر کو منعقد کیا تھا ، جوڈیشل کمیشن کا اگلا اجلاس ہفتےکی صبح 10بجے سپریم کورٹ عمارت میں ہونا ہے۔

Tags: Audio LeaksChief Justice of PakistanCJPfive-member larger benchjudgesJudicial Commissionumar ata bandial
Previous Post

کارڈز پر الیکشن میں تاخیر: ای سی پی | ملیکہ نے پی ٹی آئی چھوڑ دی آڈیو لیکس کمیشن کے خلاف چیف جسٹس | عاصم، باجوہ

Next Post

پولیس اہلکاروں کی ویلفیئر کیلئے 30 لاکھ  روپے سے زائد رقم کی گرانٹس جاری

نیا دور

نیا دور

Related Posts

‘9 مئی کی سازش کے سرغنہ عمران نہیں، فوج کے اندر موجود تھے’

‘9 مئی کی سازش کے سرغنہ عمران نہیں، فوج کے اندر موجود تھے’

by نیا دور
جون 3, 2023
0

9 مئی کی سازش کے سرغنہ عمران خان نہیں بلکہ فوج کے اندر موجود تھے۔ اب تک ان میں سے کسی کو...

جناح ہاؤس حملہ: انسداد دہشت گری عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو کیس سے ڈسچارج کردیا

جناح ہاؤس حملہ: انسداد دہشت گری عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو کیس سے ڈسچارج کردیا

by نیا دور
جون 3, 2023
0

لاہور کی انسداد دہشت گری عدالت نے جناح ہاؤس حملے کے کیس سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما ڈاکٹر یاسمین...

Load More
Next Post
پولیس اہلکاروں کی ویلفیئر کیلئے 30 لاکھ  روپے سے زائد رقم کی گرانٹس جاری

پولیس اہلکاروں کی ویلفیئر کیلئے 30 لاکھ  روپے سے زائد رقم کی گرانٹس جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

بغاوت جو ناکام ہو گئی

بغاوت جو ناکام ہو گئی

by رضا رومی
جون 1, 2023
0

...

عمران خان کی ‘سیفٹی’ ریڈ لائن سلیم جعفر کا آخری اوور ثابت ہوئی

عمران خان کی ‘سیفٹی’ ریڈ لائن سلیم جعفر کا آخری اوور ثابت ہوئی

by منصور ریاض
مئی 29, 2023
0

...

سیاست دان ہی نہیں، عمران کے حمایتی جرنیل اور جج بھی سزا کے مستحق ہیں

سیاست دان ہی نہیں، عمران کے حمایتی جرنیل اور جج بھی سزا کے مستحق ہیں

by طالعمند خان
مئی 29, 2023
0

...

عمران جرنیلوں کے لئے گلے میں پھنسی ہڈی بن گئے، نہ نگلے بنے ہے اور نہ اُگلے

عمران جرنیلوں کے لئے گلے میں پھنسی ہڈی بن گئے، نہ نگلے بنے ہے اور نہ اُگلے

by رضا رومی
مئی 22, 2023
1

...

Shia Teachers Killings Kurram

کرم فرقہ وارانہ فسادات: ‘آج ہمارا بچنا مشکل ہے’

by رفعت اللہ اورکزئی
مئی 16, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Visit our sponsors. You can find many useful programs for free from them
 Visit