• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
پیر, مارچ 20, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

فرح نامی خاتون کے تانے بانے جادو ٹونے سے ملتے ہیں: مریم نواز شریف

نیا دور by نیا دور
مارچ 25, 2022
in خبریں
15 0
0
فرح نامی خاتون کے تانے بانے جادو ٹونے سے ملتے ہیں: مریم نواز شریف
18
SHARES
85
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ فرح نامی ایک خاتون ہے جس کے تانے بانے جادو ٹونے اور بنی گالہ سے ملتے ہیں۔ پنجاب میں کوئی تبدیلی، کوئی ٹرانسفر اور پوسٹنگ کروڑوں روپے کی رشوت لئے بغیر نہیں ہوتی۔

مریم نواز کا لاہور میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آئندہ دنوں میں ہوش اڑا دینے والے ثبوت سامنے آئیں گے۔ صرف پوسٹنگ ٹرانسفرز کیلئے لی گئی رشوت میں 6 ارب سے زیادہ کمایا گیا۔ سب اسکینڈلز کا باپ ہے اور اس کے تانے بانے بنی گالہ سے ملتے ہیں۔

RelatedPosts

عمران خان فوج کے خلاف مہم چلا رہے ہیں: وزیراعظم

نیب نے سابق وزیراعظم عمران خان کو کل طلب کرلیا

Load More

تمہارا اقتدار عوام کی بددعاؤں نے ختم کیا ہے، مریم نواز@MaryamNSharif #GeoNews pic.twitter.com/EexQvYEeSQ

— Geo News Urdu (@geonews_urdu) March 25, 2022

ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کا اقتدار عوام کی بدعائوں نے ختم کیا ہے۔ پاکستان کا جہاز اب کسی بھی وقت پرانے پاکستان میں لینڈ کر سکتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کے شکر کے بعد اگر آج نواز شریف کی جیت کا سہرا کسی کے سر جاتا ہے تو وہ مسلم لیگ ن کا کارکن ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بنی گالا میں جادو ٹونے کیلئے کئی من مرغی کا گوشت جلایا جاتا ہے، شہباز شریف کا نیا دعویٰ اور الزام

خیال رہے کہ اس سے قبل شہباز شریف نے بھی کچھ ایسا ہی بیان دیتے ہوئے کہا تھا کہ جو لوگ ریاست مدینہ اور امر بالمعروف کی بات کر رہے ہیں، بنی گالہ میں منوں مرغی کا گوشت جلایا جا رہا ہے، یہ بات میں پورے ذمہ داری سے بطور قائد حزب اختلاف کہہ رہا ہوں اور ثبوت موجود ہیں۔

گذشتہ روز آج نیوز کے پروگرام ” فیصلہ آپ کا” میں عاصمہ شیرازی کو انٹرویو دیتے ہوئے شہاز شریف کا کہنا تھا کہ میں یہ بات بلاخوف و تردید کہہ رہا ہوں کہ امر بالمعروف کی بات کرنے والوں کے بنی گالہ میں منوں مرغی کا گوشت جلایا جاتا ہے۔ پاکستانی عوام دال روٹی اور ان کے بچے دودھ کو ترس رہے ہیں لیکن دوسری جانب بنی گالہ میں جادو ٹونے کے لئے ایسا کام کیا جاتا ہے۔

شہباز شریف نے کہا کہ یہ لوگ ریاست مدینہ اور امر بالمعروف کی بات کرتے ہیں۔ اس پر اینکر پرسن عاصمہ شیرازی نے کہا کہ شہباز صاحب آپ یہ بڑی بات کر رہے ہیں تو اس کا جواب دیتے ہوئے لیگی صدر نے کہا کہ میں بالکل ذمہ داری کیساتھ یہ بات کر رہا ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ میں کسی خوف کے بغیر یہ بات ریکارڈ پر کر رہا ہوں۔ جو لوگ ریاست مدینہ اور امر بالمعروف کی بات کرتے ہیں، انھیں ایسی باتیں کرنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکنا اور آئینے میں اپنا چہرہ دیکھنا چاہیے۔

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا خاتونِ اوّل پر سنگین نوعیت کا الزام، وہ بھی بِلا خوف تردید۔
ویسے یاد آیا ہمیشہ عمران خان کی اہلیہ ہی کیوں ہدفِ تنقید کا نشانہ، جمائمہ کو یہی شرافت سے دور شریفوں نے یہودی کہہ کر تنقید کرتے جھوٹے کیسیز بنواتے رہے، اب جادو ٹونہ، پھر کہتے ہیں ہم خاندانی ہے۔ pic.twitter.com/F5IZEJhuG9

— Nouman Khan (@inoumanspeaks) March 24, 2022

قائد حزب اختلاف نے کہا کہ اسلام میں تو جادو ٹونہ حرام ہے۔ یہودیوں نے مدینہ پاک میں اس قسم کی حرکت کی تھی۔ قران پاک میں اس قسم کی حرکتیں کرنے والوں کیلئے سخت تنبیہ کی گئی ہے۔

اس پر عاصمہ شیرازی نے کہا کہ اب یہ قائد حزب اختلاف بات کر رہے ہیں، اگر کوئی اور ایسی بات کرتا تو ہم اسے چیلنج کرتے۔ اس پر شہباز شریف نے کہا کہ میں یہاں بطور ایک ذمہ دار پاکستانی کے بات کر رہا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ لوگ پاکستان میں بھوکوں مر رہے ہیں اور وہاں بنی گالا میں کئی من مرغی کا گوشت کسی کو کھلایا نہیں بلکہ جلایا جاتا ہے۔ اس پر عاصمہ شیرازی نے کہا کہ آپ کے پاس اس بات کا کوئی ثبوت ہے؟ تو اس پر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ جو لوگ یہ کام کرتے ہیں وہ ثبوت کیساتھ میری بات کی تردید کردیں۔ میں نے آج تک کبھی کسی پر غلط الزام نہیں لگایا۔
ان کا کہنا تھا کہ میں اس شخص کی طرح نہیں جو دن رات جھوٹ بولتا اور دوسروں پر الزامات لگاتا ہے، اسے خدا کا خوف کرنا چاہیے۔

Tags: Bani GalaFarrahImran KhanMaryam Nawaz SharifPMLNPTIبنی گالہجادو ٹونہفرح خانمریم نواز شریفوزیراعظم عمران خان
Previous Post

کیا وزیراعظم کے پاس ترپ کا پتہ آرمی چیف کی تعیناتی ہے؟ انتہائی اہم بیان جاری

Next Post

حیران کن خبر، عمران خان کے آفیشل یوٹیوب چینل سے ”وزیراعظم” کا لفظ ہٹا دیا گیا

نیا دور

نیا دور

Related Posts

‘چینی امداد کے بعد حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے’

‘چینی امداد کے بعد حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے’

by نیا دور
مارچ 20, 2023
0

حکومت نے فیصلہ کر لیا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ نہیں ہو گا۔ وہ اگلے الیکشن کے لئے بیانیہ...

حکومت کا پیٹرول کی قیمت 100 روپے کم کرنے کا اعلان

حکومت کا پیٹرول کی قیمت 100 روپے کم کرنے کا اعلان

by نیا دور
مارچ 20, 2023
0

حکومت نے غریب عوام کے لئے پیٹرولم مصنوعات کی قیموں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے...

Load More
Next Post
حیران کن خبر، عمران خان کے آفیشل یوٹیوب چینل سے ”وزیراعظم” کا لفظ ہٹا دیا گیا

حیران کن خبر، عمران خان کے آفیشل یوٹیوب چینل سے ''وزیراعظم'' کا لفظ ہٹا دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 20, 2023
0

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
0

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
0

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In