“ہمارا مطالبہ پنجابی نصاب میں پنجابی کو بطور لازمی مضمون پڑھانے کا نہی ہے بلکے اسے میڈیم آف اسٹرکشن بنانے کا مبطالبہ ہے۔ ہمارے لیے سیل بولنا خلیہ بولنے سے آسان ہے۔ ہمیں اسطرح کی ...