فرانس میں لاک ڈاؤن کے دوران گھریلو تشدد کے واقعات میں 30 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ یورپی نشریاتی ادارے یورو نیوز کے مطابق کورونا وائرس کے باعث فرانس میں کیے گئے لاک ڈاؤن کے دوران ...