کورونا کا کسی فرقے سے تعلق نہیں،چئیرمین اسلامی نظریاتی کونسل

کورونا کا کسی فرقے سے تعلق نہیں،چئیرمین اسلامی نظریاتی کونسل
اسلامی نظریاتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں حکومت اور عوام کیلئے اہم تجاویز وہدایات
اجتماعی عبادات کے بارے میں حکومتِ وقت جو اقدامات کر رہی ہے، کونسل اس کی تائید کرتی ہے۔
کورونا وائرس کا کسی مسلک یا فرقے سے کوئی تعلق نہیں، عمرہ کے مسافر ہوں، مقدس مقامات کے زائرین ہوں یا تبلیغی جماعت کے کارکن، ان کا کوئی تعلق اس بیماری کے پھیلاؤ کے ساتھ نہیں۔