"کرونا وائرس کا میرے پاس علاج ہے، پر میں بتاونگا نہیں"

علامہ ضمیر اخترنقوی سوشل میڈیا پر اپنی میمز بنوانے کا کوئی موقع اپنے ہاتھ سے نہیں جانے دیتے۔ اس بار انہوں نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کا علاج میرے پاس ہے پر میں لوگوں کو بتاونگا نہیں۔ وہ اس لیے کہ لوگ مزاق بناتے ہیں یہ علاج میں بس اپنے دوستوں کو بتاونگا