کوئٹہ کے دکاندار لاک ڈاؤن سے عاجز

کوئٹہ کے دکاندار لاک ڈاؤن سے عاجز
لاک ڈاون کے باعث کوئٹہ کا تاجر اور مزدور پریشان
ان کا کہنا ہے کہ لاک ڈاون جلدی اٹھایا جائے دکانوں کے مالک کرایہ معاف کرنے کو تیار نہیں ہیں۔
حکومت نے ابھی تک یوٹیلٹی بلوں میں ہمیں کوئی رعایت نہیں دی جس کی وجہ سے ہر گزرتے دن کیساتھ معاشی حالات میں خرابی آتی جارہی ہے۔